Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد، پی ایس ایف لیول ون ٹریننگ کورس کا آغاز

Now Reading:

اسلام آباد، پی ایس ایف لیول ون ٹریننگ کورس کا آغاز

اسلام آباد: پی ایس ایف لیول ون فزیکل ٹریننگ کورس کا آغازاسلام آباد میں ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام پی ایس ایف لیول ون فزیکل ٹریننگ کورس کا باقاعدہ آغاز مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں ہو گیا ہے۔

کورس کا افتتاح پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری ارمغان عزیز نے کیا۔ اس موقع پران کا کہنا تھا کہ اس ٹریننگ کا مقصد ایتھلیٹس کو ذہنی و جسمانی طور پر مضبوط کرنا ہے۔

یاد رہے،  انٹرنیشنل کوالیفائیڈ کوچ محمد کاشف اور قومی کوچ محمد بوٹا اس کورس کے انچارج ہیں۔ کورس میں تیرہ شرکاء حصہ لے رہے ہیں جن میں طیب عرفان، فضل، زہرہ عبداللہ، امہ کلثوم، آمنہ عامر، محمد آصف، محمد وسیم، ضیا اللہ، فراز محمد، محمد ثاقب، شکیل احمد، فضل شاہ اور آصف خان شامل ہیں۔

کورس میں ڈاکٹر شبینہ آفتاب ڈوپنگ ٹیسٹ کے حوالے سے اوراسپورٹس سائیکالوجسٹ قرت العین لیکچرز دیں گی۔ کورس کا دورانیہ ایک ہفتے محیط ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر