Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان رینجرز سندھ کے زیراہتمام رینجرز شوٹنگ اینڈ سیڈل کلب کا انعقاد

Now Reading:

پاکستان رینجرز سندھ کے زیراہتمام رینجرز شوٹنگ اینڈ سیڈل کلب کا انعقاد

پاکستان رینجرز (سندھ) کے زیر اہتمام رینجرز شوٹنگ اینڈ سیڈل کلب ممبرز شوٹنگ چیمپئن شپ 2022کا انعقاد رینجرز شوٹنگ اینڈ سیڈل کلب کراچی میں کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ممبرز شوٹنگ چیمپئن شپ کے مقابلے 28 سے 30 جنوری 2022تک جاری رہے جن میں مختلف کیٹگریز میں 90 شوٹرز نے حصہ لیا۔

فائنل مقابلوں کا انعقاد مورخہ 30 جنوری 2022 کو ہوا جس میں ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنرل افتخار حسن چوہدری نے بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی اور شوٹنگ مقابلوں میں نمایاں کارگردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں میڈلز اورشیلڈز تقسیم کیں۔

شوٹنگ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں کلب ممبرز کی فیملیز، بچوں اور رینجرز افسران نے شرکت کی۔

سندھ رینجرز کے ترجمان نے بتایا کہ شرکاء نے رینجرز کے شوٹنگ مقابلوں کے انعقاد کو خوب سراہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر