Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے

Now Reading:

وفاقی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے
ایل ڈی اے

وزیراعظم کے دورہ پنجاب سے ایک رات پہلے وفاق اور پنجاب کی بیوروکریسی میں اہم تبدیلیاں کردی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق آئی جی ریلوے واجد ضیا ڈی جی ایف آئی اے مقرر کردئے گئے جبکہ جبکہ پولیس سروس کے مشتاق مہر کو گریڈ 22 میں ترقی دیکر آئی جی ریلوے بنادیا گیا۔

محمد علی شہزادہ گریڈ 22 میں ترقی کے بعد اسپیشل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن مقرر ہوگئے، قائم مقام سیکرٹری نیشنل ہیلتھ سروسز اللہ بخش ملک کو وفاقی سیکرٹری ہیلتھ بنادیا گیا۔

میجر(ر) اعظم سلمان کو چیف سیکرٹری پنجاب جبکہ شوکت علی کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری تعینات کردیا گیا۔

کیپٹن اسد علی خان کو سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو اور امجد علی پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیراعلی پنجاب بنادیا گیا جبکہ ایڈیشنل سیکرٹری فوڈ محمد ایوب چوہدری ایڈیشنل سیکرٹری پٹرولیم مقرر کردیا گیا۔

Advertisement

ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی جواد پال ایڈیشنل سیکرٹری وزیر اعظم آفس مقرر جبکہ ایڈیشنل سیکرٹری وزیر اعظم آفس محمد علی شہزادہ گریڈ 22 میں ترقی کے بعد سپیشل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن مقرر کردیئے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر