
ملتان سلطانز نے پی ایس ایل کے اس ایڈیشن میں اب تک 3 میچز کھیلے ہیں اور تینوں میں کامیابی حاصل کی۔
واضح رہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز 9 بار ایک دوسرے کے مد مقابل آئے جس میں سے 5 میچز یونائیٹڈ نے جیتے جبکہ 4 میچز میں سلطانز کو فتح نصیب ہوئی۔
یونائیٹڈ کا ملتان سلطانز کے خلاف بہترین اسکور 185 ہے جبکہ ملتان سلطانز کا بہترین اسکور 180 ہے۔
ملتان سلطانز کا اسلام آباد کے خلاف کم اسکور 94 ہے جبکہ اسلام آباد کا کم اسکور 91 ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News