 
                                                                              پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور جوڑی سجل علی نے اب خاموشی توڑ دی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکارہ سجل نے احد سے دور ہونے کی وجہ بتا دی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ نے بتایا کہ احد ملک سے باہر ہیں اور ایک پروجیکٹ میں مصروف ہیں۔
اداکاراحد اور ادکارہ سجل کی علیحدیگی کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
اس سے قبل اداکارہ سجل علی نے شادی کے ایک سال بعد سوشل میڈیا پر شوہر احد رضا میر کے ہمراہ خوبصورت تصویر شیئر کی تھیں۔
واضح رہے کہ سجل علی کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنی شادی کی یاد تازہ کرتے ہوئے ایک اسٹوری شیئر کی گئی تھی۔
سجل علی نے اپنی شادی کی خوبصورت تصویر کو انسٹااسٹوری پر اپلوڈ کرتے ہوئے ساتھ میں ’ہوم‘ بھی لکھا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 