Advertisement
Advertisement
Advertisement

صبح کے ناشتے میں چائے رسک ڈبو کر کھانے والے ہوجائيں ہوشیار

Now Reading:

صبح کے ناشتے میں چائے رسک ڈبو کر کھانے والے ہوجائيں ہوشیار
چائے رسک

چائے کے ساتھ رسک کو ڈبو کر کھانے کا شوق ہر ایک کو ہوتا ہے اور یہ عام طور پر بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔

پسند کی وجہ سے لوگ اسے صبح کے وقت ناشتے کے طور پر بھی کھاتے ہیں لیکن ایسا کرنے سے وہ بہت سی بیماریوں کا شکار ہوبھی جاتے ہیں۔

 اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ ناشتے میں چائے میں رسک ڈبو کر کھانے سے انسان کی صحت پر برے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ رسک کی تیاری میں استعمال کیے جانے والے اشیاء اسے مضحر صحت بناتے ہیں  کیونکہ اس میں باسی ڈبل روٹی کا استعمال کیا جاتا ہے۔

اکثر اوقات باسی ڈبل روٹی پر پھپوندی لگ جاتی ہے جو کہ زہریلی ہوتی ہے اور ہ رسک کی صورت میں انسان کے جسم میں داخل ہوتی ہے جس کی وجہ سے نظرم ہاضمہ خراب ہوجاتا ہے۔

Advertisement

اسکے علاوہ اس کی تیاری میں استعمال کیا جانے والا آئل دراصل گھی یا مارجرین کی صورت میں کیا جاتا ہے جو کہ انسان کے جسم میں جاکر جم جاتا ہے اور اس کی واجہ سے دل کی بیماری بھی ہوسکتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ رس کی تیاری میں بہت زیادہ تعداد میں چینی کا استعمال کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے انسان شوگر کا مریض بھی بن سکتا ہے۔

ماہرین کے مطابق رسک کی تیاری میں باسی ڈبل روٹی کے علاوہ بھی میدے کا استعمال کیا جاتا ہے  جس کی وجہ سے قبض، کولیسٹرول اور دیگر بیماریاں لاحق ہوسکتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر