Advertisement
Advertisement
Advertisement

اومیکرون کا پھیلاؤ کوویڈ 19 کے شروعاتی ویرئینٹ سے نسبتاً تیز قرار

Now Reading:

اومیکرون کا پھیلاؤ کوویڈ 19 کے شروعاتی ویرئینٹ سے نسبتاً تیز قرار

ایک تحقیق کے مطابق اومیکرون ویریئنٹ اصل سے بھی زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔

تحقیقات کے مطابق اومیکرون ویریئنٹ کا تازہ ترین ورژن اصل سے بھی زیادہ تیزی سے منتقل ہو رہا ہے ۔

کیلیفورنیا یونیورسٹی، سان فرانسسکو کے محققین کی ایک رپورٹ کے مطابق، اومیکرون انفیکشن کے دوران غیر جانبدار اینٹی باڈیز کی پیداوار بیماری کی شدت سے متعلق ظاہر ہوتی ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ قدرتی انفیکشن سے تحفظ بوسٹرشاٹ کے ذریعے حاصل کیا جاسکتا ہے۔ قوت مدافعت کو بڑھانے کے لیے ویکسین کی اہمیت کو ہنوز فروغ دیا جارہا ہے۔

یاد رہے، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے گزشتہ ماہ اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سب ویرئینٹ بی اے 1 اب بھی دنیا بھر میں سب سے زیادہ پھیلنے والی قسم ہے تاہم حالیہ رجحانات بتاتے ہیں کہ ہندوستان، جنوبی افریقہ، برطانیہ اور ڈنمارک سمیت کچھ ممالک میں بی اے 2 بھی بڑھ رہا ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دواجی کون ؟ ممدانی سے پہلی ملاقات، محبت ، شادی کب کیسے اور کہاں ہوئی ؟
امریکا کیلیے خطرے کی گھنٹی، چین نے دنیا کا جدید ترین طیارہ بردار جہاز سمندر میں اتار دیا
سعودی عرب میں ملازمت کے خواہش مند افراد کے لئے بڑی خوشخبری ، نیا نظام متعارف
ظہران ممدانی نے خواتین پر مشتمل عبوری ٹیم کا اعلان کردیا
نو منتخب میئر نیویارک زہران ممدانی نے اردو میں گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر