Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی ایم ایف کا پاکستان کو فوری 1 ارب ڈالر دینے کا اعلان

Now Reading:

آئی ایم ایف کا پاکستان کو فوری 1 ارب ڈالر دینے کا اعلان

انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو فوری 1 ارب ڈالر دینے کی منظوری دے دی ہے۔

انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان بارے میں اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق پاکستان کو فوری ایک ارب ڈالر جاری ہوں گے جبکہ مزید ایک ارب کے اجرا سے قرض پروگرام کی جاری شدہ رقم 3 ارب ڈالر بن جائے گی۔

آئی ایم ایف کا اپنے اعلامیے میں کہنا ہے کہ پاکستان نےکورونا سے متاثر معیشت کو سنبھالا جبکہ پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھا جو ڈالر مہنگا ہونا کا سبب بنا۔

اعلامیے کے مطابق پاکستان نے معاشی اصلاحات کے لیے بروقت اقدامات کیے ہیں، اسٹیٹ بینک کی خودمختاری زری اور مالیاتی استحکام لائے گی۔

اعلامیے میں کہنا تھا کہ پاکستان میں معاشی ترقی روزگار کے فروغ کا ذریعہ بنے گی جبکہ سرکاری اداروں کے نقصانات کم کرنا بڑا چیلنج ہے اور توانائی کا سرکلر ڈیٹ قابو کرنا بھی چیلنجنگ ہوگا۔

آئی ایم ایف اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال معاشی ترقی کی شرح 4 فی صد ہوسکتی ہے جبکہ پاکستان میں مہنگائی کے بڑھنے کی شرح 10.2 فیصد ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف مجبوری ہے، اس کے علاوہ راستہ نہیں تھا، وزیرداخلہ

Advertisement

اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال مالیاتی خسارہ معیشت کا 6.9 فیصد ہوسکتا ہے جبکہ پاکستان کی معیشت کے لحاظ سے قرضوں کا بوجھ 86.7 فی صد ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 دنیا کی بڑی ایپس اور ویب سائٹس متاثر، ایمیزون ویب سروسز میں بڑی تکنیکی خرابی
افغانستان ، ایران اور روس کے ساتھ بارٹر ٹریڈ شرائط نرم ، وزارت تجارت کا نوٹیفکیشن جاری
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
سونے کی قیمت آسمان کو چھونے لگی؛ یکدم بڑا اضافہ، فی تولہ تاریخ رقم کر گیا
پہلی سہ ماہی کے دوران 30 صنعتی شعبوں کی برآمدات میں کمی، تجارتی خسارہ بڑھ گیا
درآمدات بند ہونے سے سونے کی قیمت میں ایک ماہ میں کتنا اضافہ ہوا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر