Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہماری سیکیورٹی فورسز دہشتگردوں کو کامیاب نہیں ہونے دینگی، شیخ رشید

Now Reading:

ہماری سیکیورٹی فورسز دہشتگردوں کو کامیاب نہیں ہونے دینگی، شیخ رشید
شیخ رشید

شیخ رشید احمد کا کہنا ہےکہ ہماری سیکیورٹی فورسز دہشت گردوں کو کسی بھی صورت کامیاب نہیں ہو نے دینگی۔

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے سوشل میڈیا پر جاری اپنی ٹوئٹ میں بلوچستان کے علاقوں پنجگوراورنوشکی میں سیکیورٹی فورسزکے کیمپوں پردہشت گردحملوں کی شدید مذمت کی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کا دہشتگرد حملوں کی کوشش ناکام بنانے والے بہادر سیکیورٹی فورسز کو سلام

وزیرداخلہ  نے کہاکہ دہشت گردوں کے حملوں کو پسپا کرنے والے سیکیورٹی فورسزکوخراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔

Advertisement

Advertisement

شیخ رشید احمد نے مزید کہاکہ ہماری سیکیورٹی فورسز الحمداللہ کسی بھی قسم کی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، دہشت گردی کے خاتمے میں سیکیورٹی فورسز کے عزم اورحوصلے کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فتنہ الخوارج کی بڑھتی پریشانی اور خارجی سرغنہ کے ہولناک انکشافات منظرعام پر
دریاؤں اور بیراجوں پر کہاں کتنا پانی؟ تازہ ترین صورتحال کے اعدادوشمار جاری
دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند، گڈو، سکھر اور کوٹری بیراج پر پانی کا دباؤ بڑھنے لگا
گلگت بلتستان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
مون سون بارشوں کے 11ویں اسپیل کی پیشگوئی؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
منی لانڈرنگ : ملک ریاض اور انکے بیٹے کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر