Advertisement
Advertisement
Advertisement

دسمبر، ’شکریہ جناح‘ کے نام سے منسوب

Now Reading:

دسمبر، ’شکریہ جناح‘ کے نام سے منسوب
Sindh rangers on quaid day

رینجرز سندھ کی جانب سے 25 دسمبر یوم ِ ولادتِ قائد اعظم کی مناسبت سے دسمبر کے مہینے کو رینجرز نے شکریہ جناح کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔

 ترجمان رینجرز کے مطابق جس کا مقصد “قائد کے نصب العین” اور ان کی وطن کے لئے انتھک جدوجہد سے متعلق عوام میں شعور بیدار کرنا ہے، اس سلسلے میں پاکستان رینجرز سندھ کی طرف سے مختلف تقاریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

جس میں صوبے بھر میں قائداعظم کی تصاویر سے مزین بینرز آویزاں کرنا، مختلف کھیلوں کے مقابلے، اسکولوں اور کالجز کے طلباء کے مابین قائد اعظم محمد علی جناح کی جہدو جہد آزادی کی عکاسی کے لیے تقریری، تصویری اور مضمون نویسی کے مقابلوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

 اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ اس کے ساتھ ساتھ صوبے بھر میں امن واک بھی منعقد کیے جانے والے پروگرامز کاحصہ ہیں جبکہ اسکول اور کالجوں کے طالب علم قائد اعظم کی رہائش گاہ اور مزار پر حاضری دے کر قائد کو خراج تحسین پیش کریں گے۔

عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ پاکستان رینجرز سندھ کی “رینجرز شکریہ جناح* کی کاوش کا بھر پور ساتھ دیتے ہوئے دسمبر کے مہینے کو قائدِ اعظم کے مہینے کے طورپر شایانِ شان طریقے سے منائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر