شوبز دنیا میں رواں موسم سرما شادیوں کا موسم ثابت ہو رہا ہے، کہیں کوئی دل دے بیٹھا ہے تو کوئی کسی کو رنگ پہنا رہا ہے، کسی نے نکاح کی تقریب رکھی تو کوئی ہنی مون منا رہا ہے۔
https://www.instagram.com/p/B5a5k9sAfmB/
اداکارہ صنم چوہدری اور گلوکار سومی چوہان کا بھی حال ہی میں نکاح امریکا میں ہواجس میں دونوں کے اہل خانہ سمیت چند مہمانوں نے شرکت کی۔
https://www.instagram.com/p/B5XXYkVBtco/
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سب سے زیادہ زیر بحث رہنے والے ’منگنی یافتہ‘ جوڑے اقرا عزیز اور یاسر حسین کی شادی سے متعلق بھی چہ مگویاں شروع ہوگئی ہیں۔ ان کے قریبی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں دسمبر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔
https://www.instagram.com/p/B4zLzfGAzTn/
https://www.instagram.com/p/B4zE1lfgUo2/
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News