Advertisement
Advertisement
Advertisement

فرانس میں کورونا کی بوسٹر ڈوز نہ لگوانے والے سیاحوں پر پابندی

Now Reading:

فرانس میں کورونا کی بوسٹر ڈوز نہ لگوانے والے سیاحوں پر پابندی

فرانس نے کورونا کی بوسٹر ڈوز نہ لگوانے والے سیاحوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق نصف مدتی تعطیلات کے دوران گھومنے پھرنے کی غرض سے فرانس جانے والوں کو بڑا دھچکا لگ گیا ہے۔

فرانس نے ایسے سیاحوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہےجنہوں دوسری ڈوز لگوائے ہوئے نو ماہ یا اس سے زائد کا عرصہ گزرچکا ہے اور انہوں نے بوسٹر ڈوز نہیں لگوائی۔

گزشتہ برس مئی سے پہلے دونوں ڈوز لگوانے والے وہ افراد جو اسکیئنگ یا سیاحت کے لیے فرانس جانا چاہتے ہیں  تو انہیں بوسٹر ڈوز لگوانی ہوگی۔

یہ ایسے وقت  میں سامنے آیا  ہے جب اسپین  نے برطانیہ آنے والوں کے لیے کوویڈ ریکوری سرٹیفکیٹ قبول کرنے کے یورپی یونین کے منصوبوں کو مسترد کردیا ہے۔

Advertisement

تاہم بوسٹر ڈوز نہ لگوانے والے افراد کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پہ  بہ حالت مجبوری فرانس میں داخلے کی اجازت ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر