Advertisement
Advertisement
Advertisement

مریخ کی قدیم چٹان کا نمونہ حاصل کر لیا گیا

Now Reading:

مریخ کی قدیم چٹان کا نمونہ حاصل کر لیا گیا

ناسا کے پرزیورنس روور نے بالآخر مریخ کی سطح سے چٹان کا چھٹا نمونہ کامیابی سے لے لیا ہے۔ اس سے قبل ٹیوب میں چٹان کا کنکر پھنس جانے کی وجہ سے روور نمونہ نہیں لیا جاسکا تھا۔

دسمبر کے آخر میں ایس یو وی سائز کا یہ روور ’اِسول‘ نامی چٹان میں ڈرِل کر رہا تھا، لیکن وہ منصوبے کے مطابق ٹاٹینیئم کی ٹیوب کو بند نہیں کر سکتا۔ کیوں کہ کنکر ہنڈلنگ سسٹم میں پھنس گئے تھے۔

ایک ٹیکنیکل طریقے کو استعمال کرتے ہوئے جس میں ڈرِل کا رخ زمین کی جانب کرتے ہوئے تیزی سے گھومایا گیا۔ اس طرح ناسا کے انجینیئروں نے جنوری کے وسط مین سسٹم کو صاف کیا۔

پرزیورینس نے مریخ کا نمونہ لینے کے لیے ایک بار پھر ’اِسول‘ چٹان کو ڈرل کرنے کی کوشش کی۔ جاری کی جانے والی تصویر میں ڈرل کے نشانات کو دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

ناسا نے پرزیورنس اکاؤنٹ سے 31 جنوری کو ٹوئٹ کیا ’یہ چٹان مجھے  واپس دیکھ کر چونک گئی ہے۔ شکر ہے، میں اس قابل تھا کہ ایک اور نمونہ لے سکوں اس کے بدلے میں جو پہلے میں پھینک چکا ہوں۔

ٹوئٹ میں مزید لکھا ’ یہ شاید اب تک جمع کیا گیا سب سے قدیم چٹان کا نمونہ ہے، لہٰذا یہ اس جگہ کی تاریخ کو سمجھنے میں مدد دے گا۔۔۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر