
کراچی: پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کے لئے خوشخبری، پنشن میں اضافہ کردیا گیا۔
پی آئی اے انتظامیہ نے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 10 فیصد اضافہ کردیا۔
پی آئی اے انتظامیہ کا کہنا ہےکہ پنشن میں اضافے کا اطلاق یکم جنوری 2022 سے کیا گیا ہے۔
پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 10 فیصد اضافے کی منظوری بھی دے دی۔
پی آئی اے چیف ایچ آر افسر ایئر کموڈور عامر الطاف نے ریٹائر ملازمین کی پنشن میں 10 فیصد اضافے کا سرکلر جاری کردیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News