Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوم یکجہتی کشمیر، وفاقی دارالحکومت میں سرکاری سطح پر بھر پور تیاریاں

Now Reading:

یوم یکجہتی کشمیر، وفاقی دارالحکومت میں سرکاری سطح پر بھر پور تیاریاں

یوم یکجہتی کشمیر کا دن منانے کے لیے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سرکاری سطح پر بھر پور تیاریاں کی جارہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے سامنے ڈی چوک پر حریت رہنماوں تصاویر کے بینرز آویزاں کیے گئے جبکہ  ڈپلومیٹک انکلیو گیٹ پر بھارتی فورسز کے تشدد سے پیلٹ گن متاثرین کی تصاویر بھی آویزاں کی جائیں گی۔

اسکے علاوہ کشمیر ہائی وے سرینا چوک، کلب روڈ پر پاکستانی و کشمیری پرچم آویزاں کیے جائیں گے۔

   سرکاری اسکول، کالجز میں تقاریب کی تیاریاں بھی کی جارہی ہیں جبکہ اسکول اور  کالجز کے گیٹ پر کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے  بینرز  بھی لگائے جائیں گے۔

واضح رہے کہ 5 فروری کو ہر سال کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے۔

Advertisement

پاکستان میں یوم یکجہتی کشمیر کا دن منانے کا آغاز 1991 میں کیا گیا تھا جب پاکستان کی پوری سیاسی قیادت نے متفقہ طور پر بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر