Advertisement
Advertisement
Advertisement

جانیں، بالی ووڈ اداکاراؤں کے نام کے معنی جو انہی کی طرح خوبصورت ہیں

Now Reading:

جانیں، بالی ووڈ اداکاراؤں کے نام کے معنی جو انہی کی طرح خوبصورت ہیں
اداکاراؤں کے نام کے معنی

بالی ووڈ کی تمام اداکارائیں اپنے کام کے علاوہ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے بھی جانی جاتیں ہیں۔

 انڈسٹری میں ایسی کوئی اداکارہ نہیں ہے جس کا نام اس کی شخصیت سے میل نہ کھاتا ہوں لیکن کیا آپ کے ناموں کے معنی جانتے ہیں؟

امید ہے کہ آپ کو اداکاراؤں کے ناموں کے مطلب نہیں معلوم ہونگے لیکن آج ہم آپ کو اس حوالے سے ضرور بتائیں گے۔

1۔ کرینہ کپور خان:

 بالی ووڈ کی معروف اداکاراؤن میں سے ایک اداکارہ کرینہ کپور خان، جنہیں بیبو کے نام سے انڈسٹری میں جانا جاتا ہے۔

Advertisement

 کرینہ کی ایک جھلک کے لئے بھارتی میڈیا ان کے دروازے پر گھنٹوں کھڑے رہتے ہیں اور کیوں نہ ہو؟ اداکارہ کا ہر اسٹائل سب کو بہت پسند آتا ہے۔

اداکارہ کرینہ کپور کے نام کے معنی ہیں خوبصورت جو کہ ان کی پروقار شخصیت اور ظاہری خوبصورتی کے عین مطابق ہے۔

2۔ کترینہ کیف:

بالی ووڈ کے باربی ڈول کترینہ کیف کی بھی خوبصورتی کے بہت چرچے ہیں اور یہ انڈسٹری میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ بھی ہیں۔

 کترینہ دراصل ایک جرمن زبان کا لفظ ہے جس کے اصل معنی خالص کے ہیں۔

3۔ کنگنا رناوت:

Advertisement

بالی ووڈ اداکارہ  کنگنا رناوت بھی انڈسٹری کے بڑے ناموں میں شامل کی جاتی ہیں اور اپنے بےباک انداز کی وجہ خبروں کا حصہ بنی رہتی ہیں۔

اداکارہ کے نام کا مطلب چوڑی یا کنگن ہے جو کہ ان ہی کی طرح خوبصورت ہے۔

4۔ یامی گوتم :

اداکارہ یامی گوتم کے نام کا مطلب اندھیرے میں روشنی کے ہیں جو کہ ان کی خوبصورتی کے عین مواقف ہیں۔

5۔ سوناکشی سنہا:

بالی ووڈ کی دبنگ ہیروئن سوناکشی سنہا کے نام کے معنی ’ سنہری آنکھوں والی ‘ کے ہیں اور دیکھا جائے تو اداکارہ کی آنکھیں بہت ہی زیادہ خوبصورت ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر