Advertisement
Advertisement
Advertisement

انڈر 19 ورلڈ کپ: قومی ٹیم کے کپتان نے تاریخ رقم کردی

Now Reading:

انڈر 19 ورلڈ کپ: قومی ٹیم کے کپتان نے تاریخ رقم کردی
انڈر 19 ورلڈ کپ: قومی ٹیم کے کپتان نے تاریخ رقم کردی

انڈر 19 ورلڈ کپ: قومی ٹیم کے کپتان نے تاریخ رقم کردی

انڈر 19 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے کپتان قاسم اکرم نے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔

نارتھ ساؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلی بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹوں پر 365 رنز اسکور کیے تھے۔

اس میچ میں اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے حسیب اللہ خان نے 136 رنز اور کپتان قاسم اکرم نے 135رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جبکہ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان دوسری وکٹ پر 229 رنز کی شراکت داری قائم ہوئی۔

قاسم اکرم 63 گیندوں پر سنچری مکمل کرکے پاکستان کی جانب سے انڈر 19 ورلڈ کپ میں تیز ترین سنچری بنانے کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: انڈر 19 ورلڈ کپ: سری لنکا کو 238 رنز سے شکست، پاکستان کی پانچویں پوزیشن

پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 365 رنز اسکور کیے جس کے تعاقب میں سری لنکن ٹیم کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم صرف 127 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی۔

بیٹنگ کے بعد بولنگ میں بھی کپتان قاسم اکرم نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ دکھایا اور 37 دے کر انہوں نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

قومی ٹیم کے کپتان قاسم اکرم انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے ایک ہی میچ میں 5 وکٹیں اور سنچری اسکور کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز میں کھیلے جارہے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے پلے آف میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 238 رنز سے  شکست دے کر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر