Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج موسم کیسا رہے گا؟ جانیے

Now Reading:

آج موسم کیسا رہے گا؟ جانیے

ملک کے بیشتر شہروں میں آج موسم سرد اورخشک رہے گا۔

محکمہ موسیات کے مطابق اسلام آباد میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ شام اور رات کے اوقات میں مطلع ابر آلود رہے گا۔

اسلام آباد میں کم سے کم درجہ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 64 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔

ملتان وگردونواح کا موسم

ملتان اور گردونواح میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا۔

Advertisement

ملتان میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 22ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج ہوا میں نمی کا تناسب 87فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

پنجاب کا موسم

صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ صبح کے اوقات میں سیالکوٹ، لاہور، نارووال، گوجرانوالہ، سرگودھا اور گرد ونواح میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔

خیبرپختونخوا کا موسم

Advertisement

خیبرپختونخوا کے بیشتر بالائی اضلاع میں مطلع ابر آلود رہے گا۔

اس کے علاوہ چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، کالام، کوہستان، بونیر، شانگلہ ،ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

بلوچستان کا موسم

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

محکمہ موسیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ کیا گیا جبکہ زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت منفی02 ڈگری سینٹی گریڈ کیا گیا۔

اس کے علاوہ قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 02 ڈگری سینٹی گریڈ کیا گیا جبکہ سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Advertisement

بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں کم سے کم درجہ حرارت19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بلز کی وصولی سے روک دیا
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر