Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک میں مزید 6137 افراد کورونا کا شکار، مثبت کیسز کی شرح 9.67 فیصد ریکارڈ

Now Reading:

ملک میں مزید 6137 افراد کورونا کا شکار، مثبت کیسز کی شرح 9.67 فیصد ریکارڈ
کورونا

 

ملک بھر میں کورونا کے پھیلاؤ نے سنگین صورتحال اختیار کر لی ہے، گزشتہ روز ملک بھر میں مزید 6137 افراد کورونا کا شکار ہوئے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح 9.67 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

این سی او سی کے مطابق کورونا وائرس سے 28 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 29 ہزار 448 ہوگئی ہے۔

پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 14 لاکھ 54 ہزار 800 ہوگئی ہے۔

Advertisement

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 ہزار 137 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

پنجاب میں 4 لاکھ 87 ہزار 407، سندھ میں 5 لاکھ49 ہزار 872، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 7 سو 10، بلوچستان میں 34 ہزار 711، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 873، اسلام آباد میں ایک لاکھ 30 ہزار 872 جبکہ آزاد کشمیر میں 40 ہزار 355 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
خیبرپختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد ہلاک
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر