Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوئٹہ: کوئلے کی کان میں دھماکہ، 5 کان کن جاں بحق

Now Reading:

کوئٹہ: کوئلے کی کان میں دھماکہ، 5 کان کن جاں بحق

کوئٹہ کے نواحی علاقے سرہ غڑگی میں مقامی کان میں گیس بھر جانے سے دھماکہ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کان میں دھماکے کے باعث 5 کان کن جاں بحق اور 5 کان کن زخمی ہوگئے ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق 3 زخمیوں کو ٹراما سینٹر منتقل کردیا گیا ہے جبکہ کان میں 8 کان کن کام کررہے تھے۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے  کا کہنا ہے کہ دھماکہ کی وجوہات معلوم کی جارہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مشرقی ہندوستان میں کوئلے کی کان گرنے سے پانچ افراد ہلاک

Advertisement

کوئلہ کان کیا ہے؟

کوئلہ کا کان سب سے پہلے برطانیہ میں دریافت ہوا تھا، کوئلے میں کاربن کا عنصر نمایا ہوتا ہے جو اس کا 50 فیصد سے زیادہ وزن 70 فیصد سے زیادہ بناتا ہے، وہ درخت جو کسی وجہ سے زمین میں دفن ہوجاتے ہیں ہزاروں سال بعد حرارت اور دباو کی وجہ سے کوئلہ بن جاتے ہیں۔

کوئلہ کی فروخت کےلئے کوئلہ کانوں کی نیلامی کی بدولت، مختلف النوع پروڈیوسرز یعنی کوئلہ  نکالنے والوں کےساتھ کوئلہ کےلئےایک شہری منڈی یا بازار تیار ہوسکےگا، کان کنی کےساتھ ساتھ ماحولیات کےلئےسازگار بندوبست میں بہترین طور طریقوں کواختیار کیا جاسکےگا۔

کوئلہ کی فروخت کے لئے کوئلہ کانوں کی شفاف طریقے سےنیلامی سے توقع ہے کہ مارکیٹ فورسیز پر مبنی کوئلہ کی شفاف قیمتیں طے کی جاسکیں گی اس کی وجہ سے زیادہ سے زیادہ مقدارمیں کوئلہ، جلد از جلد مارکیٹ میں دستیاب ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
’ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی‘
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر