Advertisement
Advertisement
Advertisement

جوئے کلارک انجری کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

Now Reading:

جوئے کلارک انجری کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

کراچی کنگز کے وکٹ کیپر بلے باز جو ئے کلارک کواڈریسیپس میں انجری کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

       تفصیلات کے مطابق کلارک کی ران کے اوپری پٹھے میں انجری تھی لیکن 25 سالہ کلارک صحت یاب ہو کر پی ایس ایل کے لاہور لیگ میں واپسی کی امید کر رہے ہیں۔

کراچی کنگز انجری کا شکار ہے کیونکہ محمد عامر اور محمد الیاس پہلے ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہو چکے ہیں۔

کراچی اس وقت پوائنٹس ٹیبل میں آخری نمبر پر ہے کیونکہ وہ اپنے ابتدائی چاروں میچ ہار چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر