Advertisement
Advertisement
Advertisement

لیجنڈ گلوکارہ لتا منگیشکر کی میت شیواجی پارک ممبئی منتقلی

Now Reading:

لیجنڈ گلوکارہ لتا منگیشکر کی میت شیواجی پارک ممبئی منتقلی
لیجنڈ گلوکارہ لتا منگیشکر کی میت شیواجی پارک ممبئی منتقلی

لیجنڈ گلوکارہ لتا منگیشکر کی میت شیواجی پارک ممبئی منتقلی

ممبئی: لیجنڈ گلوکارہ لتا منگیشکر کی میت شیواجی پارک ممبئی منتقل کی جارہی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق برصغیر کی عظیم گلوکارہ لتا منگیشکر کی میت ٹرک پر شیواجی پارک ممبئی منتقل کی جارہی ہے۔

Advertisement

اس موقع پر مختلف راستوں پر مداحوں کی بڑی تعداد جمع ہے جبکہ میت کو قافلے کی شکل میں شیواجی پارک لایا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ لتا منگیشکر کی آخری رسومات شیواجی پارک میں 6:30 بجے ادا کی جائیں گی۔

یاد رہے کہ طویل عرصے تک بھارتی فلموں میں اپنی آواز کے ذریعے راج کرنے والی لتا منگیشکر آج صبح اس دار فانی سے کوچ کرگئیں تھیں۔

Advertisement

لتا منگیشکر کے معالج پریت سمدھانی کا لتا منگیشکر کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہنا تھا کہ لتا جی کو نئے سال کے آغاز پر کورونا کے سبب اسپتال میں داخل کیا گیا تھا تاہم حالت تشویش ناک ہونے پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا تھا۔

ڈاکٹر پریت سمدھانی کے مطابق کورونا کے بعد وہ نمونیا میں مبتلا ہوگئیں تھی، جس کی وجہ سے ان کے اعضائے ریئسہ نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا۔

خیال رہے کہ بھارتی حکومت کی جانب سے ان کی فنی خدمات کے اعتراف میں انہیں تین بڑے سرکاری اعزازات سے نوازا گیا تھا جن میں پدما و بھوشن، بھارت رتن اور پدم بھوشن شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر