Advertisement
Advertisement
Advertisement

فرانس، خواتین گھریلو تشدد سے ہلاک

Now Reading:

فرانس، خواتین گھریلو تشدد سے ہلاک

فرانس میں 6 ماہ کے عرصے میں 74 خواتین گھریلو تشدد کے دوران ہلاک ہوئیں۔

تفصیلات کے مطا بق پیرس میں 2 ہزار سے زیادہ خواتین نے اپنے حقوق کے لیے مظاہرہ کیا۔

خواتین کا کہنا تھا کہ فرانسیسی حکومت مرد اور خواتین میں مساوات قائم کرنے میں ناکام ہو گئی۔

عورتوں کے حقوق کے لئے بنا ئے گئے قوانین کے باوجودعورتوں پر شہروں کا تشدد جاری ہےاورہرسال ہزاروں خواتین تشدد سے متاثر ہوتی ہیں ۔

عورتوں کا مزید کہنا تھا کہ گھروں میں کام کرنے والی خواتین ، ملازمین بھی مسلسل جنسی تشدد اور ہراسانی سے متاثر ہوتی ہیں۔

Advertisement

یاد رہےرواں سال یکم جنوری سے تاحال خاوند یا سابق شراکت داروں کے تشدد کے باعث کم از کم 74 فرانسیسی خواتین ہلاک ہوئیں ۔

جبکہ گزشتہ سال ہلاک ہونے والی خواتین کی تعداد  120 تھی جن میں بعض خواتین حاملہ تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
فی پوسٹ ہزاروں ڈالر؛ اسرائیل نے امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو خرید لیا
صمود فلوٹیلا کے سیکڑوں کارکن یرغمال؛ 42 کشتیوں کے 450 رضاکار گرفتار، ڈی پورٹ کی تیاریاں
روسی صدر ولا دیمر پیوٹن ایک بار پھر غزہ کی صورتحال پر پھٹ پڑے
امریکا میں اخراجات بل پر بحث و تکرار جاری ، لائیو شو میں اینکر اپنی اہلیہ پر برس پڑا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر