Advertisement
Advertisement
Advertisement

ارطغرل غازی کے اختتام پر اب پی ٹی وی پر کونسا مشہور ترک ڈرامہ دکھایا جائے گا؟

Now Reading:

ارطغرل غازی کے اختتام پر اب پی ٹی وی پر کونسا مشہور ترک ڈرامہ دکھایا جائے گا؟

گزشتہ شب شہرہ آفاق ترک سیریز ارطغرل غازی کے پانچویں سیزن کی آخری قسط نشر کی گئی۔

ناظرین کے لئے اس ڈرامے کی جگہ اب ایک اور ترک ڈرامہ نشر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جس کا نام پایہ تخت، سلطان عبدالحمید ہے۔

Advertisement

 اس ڈرامے کو 9 فروری سے ہر بدھ سے اتوار کی شب 7:55 پر نشر کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ پایہ تخت عبدالحمید میں 1876 سے 1909 تک عثمانی سلطنت کے سلطان رہنے والے سلطان عبدالحمید دوئم کی زندگی کے نشیب و فراز دکھائے گئے ہیں، انہیں عثمانی سلطنت کا آخری بااختیار سلطان بھی کہا جاتا ہے۔

اس ڈرامے میں ان کے عہد کے آخری 13 برسوں کی کہانی بیان کی گئی ہے، سیریز میں یورپی ممالک اور یہودیوں کی سازشوں کو دکھایا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر