Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہوائی جہاز میں فحش مواد دیکھنے والے شخص کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

ہوائی جہاز میں فحش مواد دیکھنے والے شخص کی ویڈیو وائرل

ہوائی جہاز میں فضائی سفر کے دوران خاتون نے اپنے سامنے بیٹھے مسافر کو ایسی عجیب و غریب حرکت کرتے دیکھا کہ اس کی ویڈیو بنانے پر مجبور ہوگئی، اور پھر اس ویڈیو کو ٹک ٹاک پر وائرل کر دیا۔

طیارے میں سفر کرنے والی سینڈی نامی خاتون نے اپنی اگلی سیٹ پر بیٹھے شخص پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی گرل فرینڈ کی وفادار نہیں ہے۔

سیںڈی نے بتایا کہ اس شخص کی گرل فرینڈ برابر میں سو رہی تھی اور وہ اپنے موبائل پر فحش مواد دیکھنے میں مگن تھا۔

انہوں نے پیچھے بیٹھ کر اس مسافر فحش کلپ دیکھتے ویڈیو ریکارڈ کر لی۔

ہوائی جہاز میں اپنی سیٹ سے فلم بنانے کے دوران، سینڈٰ ایک آدمی کے فون پر زوم اِن کرتی ہیں جس میں دو خواتین کو رقص کرتے دکھایا گیا ہے۔

Advertisement

جبکہ اس شخص کے ساتھ آنے والی خاتون کو سفر کے دوران کھڑکی والی سیٹ پر سوتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

ٹک ٹاک صارفین نے اس معاملے پر مختلف ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

سینڈی نے اس کلپ کے کیپشن میں لکھا، “کسی آدمی پر بھروسہ نہیں کر سکتے، یہ لڑکا فحش ویڈیوز دیکھ رہا تھا جب اس کی گرل فرینڈ اس کے پاس سو رہی تھی۔ “

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر