Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائی، مردہ جانور برآمد

Now Reading:

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائی، مردہ جانور برآمد

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی جانب سے کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے   موٹر وے ٹول پلازہ پشاور کے قریب کارروائی کرتے ہوئے گاڑی سے دو مردہ جانور برآمد کرلیے ہیں۔

  فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ دونوں جانوروں کو مرنے کے بعد زبح کیا گیا تھا جبکہ   مردہ جانوروں کو پشاور سے چارسدہ سپلائی کیا جارہا تھا۔

فوڈ سیفٹی اتھارٹی حکام نے بتایا کہ مردہ جانوروں کو ڈمپنگ پوائنٹ پر تلف کردیا گیا تھا جبکہ دیر لوئر اوڈیگرام میں چھاپے کے دوران بھی ایک مردہ گائے برآمد کی گئی ہے۔

 واضح رہے کہ واقعے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے سخت قانونی کاروائی کی جائیگی۔

Advertisement

یاد رہے کہ کچھ روز قبل بھی خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی جانب سے صوبے کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کی گئی تھیں، جس کے نتیجے میں 300 کلو سے زائد باسی مچھلی برآمد کرکے  مالکان پر بھاری جرمانہ عائد کردیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر