Advertisement
Advertisement
Advertisement

تصویر میں موجود اس معروف شخصیت کو پہچان سکتے ہیں؟

Now Reading:

تصویر میں موجود اس معروف شخصیت کو پہچان سکتے ہیں؟
جگن کاظم

سوشل میڈیا پر شوبز انڈسٹری سمیت سیاسی دنیا کی شخصیات بھی اپنی بچپن کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے نظر  آتے ہیں۔

دراصل ان شخصیات  سے زیادہ عوام کو تجسس ہوتا ہے کہ یہ لوگ جو اسکرین پر اس قدر خوبصورت نظر آتے ہیں وہ اپنے پچپن میں کیسے نظر آتے ہونگے؟

اسی وجہ سے وقتاً فوقتاً شوبز اور سیاسی دنیا کی معروف اور مقبول ترین شخصیات اپنے بچپن کی یادگار تصاویر شیئر کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔

حال ہی میں  اسکرین اور شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیت نے اپنے بچپن کی بہت خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

اس تصویر میں موجود چھوٹی سی بچی موجود ہے جو کہ آج ٹیلیویژن کی دنیا کی ایک معروف اور مقبول شخصیت ہے۔

Advertisement

تو کیا آپ نے پہچان لیا ہے یا پھر ہم آپ کو جواب میں بتائیں ؟

اس سوال کا جواب ہے کہ یہ معروف شخصیت ٹیلیویژن کی  جانی مانی میزبان ہیں جن کا نام ’جگن کاظم‘ ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Juggun Kazim (@juggunkazim)

Advertisement

گزشتہ روز انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنی بچپن کی ایک یادگار تصویر شیئر کی تھی جسے دیکھ کر صارفین نے حیرانگی کا اظہار کیا تھا۔

اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے اپنے تاثرات کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ میں پہلے کیسی عجیب سی لگتی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر