Advertisement
Advertisement
Advertisement

کمال راشد کا مسکان کی وائرل ویڈیو پر تبصرہ

Now Reading:

کمال راشد کا مسکان کی وائرل ویڈیو پر تبصرہ

بالی ووڈ اداکار و فلمی ناقد کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے بھی مسکان کی وائرل ویڈیو پر تبصرہ کیا ہے۔

انہوں نے مسکان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ تصویر اس بات کا ثبوت ہے کہ کوئی انہیں ڈرانے کی کوشش بھی نہ کرے۔

Advertisement

انہوں نے لکھا کہ یہ ٹیپو سلطان کا خون ہے، لڑنا ان کے خون میں ہے۔

واضح رہے کہ کرناٹک میں باحجاب لڑکی مسکان کو ہندو انتہا پسندوں نے کالج جاتے ہوئے ہراساں کیا تھا جس کے جواب میں لڑکی نے ڈرے بغیر نعرہ تکبیر بلند کیا تھا۔

اس واقعے پر دنیا بھر میں مختلف انداز سے تبصرے اور تجزیے کئے جارہے ہیں، بھارت میں بھی اس پر بحث تیز ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
سانول عیسیٰ خیلوی نے والد عطااللہ خان کے ساتھ ’’تھیواہ‘‘ کا نیا ورژن ریلیز کردیا
منیب بٹ کا بیٹیوں سے محبت بھرا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
’نادیہ میڈی سونی سوانی‘ سے وائرل ہونے والے جوڑے کی حقیقت سامنے آگئی
کیا اقرار الحسن واقعی چوتھی شادی کررہے ہیں؟ حقیقت سامنے آگئی
رجب بٹ نے اہلیہ ایمان کے ساتھ اختلافات پر خاموشی توڑ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر