Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں اپوزیشن جماعتیں متحد؛ عوامی مسائل پر مشترکہ جدوجہد پر اتفاق

Now Reading:

سندھ میں اپوزیشن جماعتیں متحد؛ عوامی مسائل پر مشترکہ جدوجہد پر اتفاق

سندھ کے عوامی مسائل پر اپوزیشن جماعتوں نے اسمبلی اور عوامی عدالت میں مشترکہ جدوجہد پر اتفاق کیا ہے۔

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے پی ٹی آئی، ایم کیوایم اور جی ڈی اے کے اراکین سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر خرم شیرزمان ، ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر کنور نوید جمیل اور جی ڈی اے کے پارلیمانی لیڈر حسنین مرزا اور اراکین سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔

ملاقات میں کل سندھ اسمبلی کے ہونے والے اجلاس کے حوالے سے لائحہ عمل پر گفتگو ہوئی، تمام اپوزیشن جماعتیں کل کے اجلاس میں مشترکہ لائحہ عمل پر متفق ہوئے۔

تمام اپوزیشن جماعتوں نے کہا کہ سندھ حکومت کا آئین سے متصادم کالا قانون سپریم کورٹ ختم کرچکی ہے، نیا بلدیاتی بل اپوزیشن جماعتوں کی مشاورت سے اسمبلی میں لایا جائے گا۔

Advertisement

سندھ کے عوامی مسائل پر اپوزیشن جماعتوں نے اسمبلی اور عوامی عدالت میں مشترکہ جدوجہد پر اتفاق کیا، تمام اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے سندھ حکومت کے خلاف بھرپور جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا.

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا کہ سندھ میں اپوزیشن جماعتیں متحد اور عوامی مسائل پر ایک پیج پرہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
رامسوامی میں ڈمپر گردی؛ موٹرسائیکل سوار جاں بحق، گورنر سندھ کا نوٹس
ایئر کرافٹ انجینئرز کا احتجاج، پی آئی اے کا آپریشن بحالی کی طرف گامزن
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر