Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

Now Reading:

آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

ملک کے بیشتر شہروں میں آج موسم سرد اورخشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد سمیت صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک  رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ صوبہ خیبرپختونخواہ کے بیشتراضلاع میں بھی موسم  شدید سرد اور خشک رہے گا تاہم پشاور ، چارسدہ ، نوشہرہ ،صوابی اور گردونواح میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنےکا امکان۔

  محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ  صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں بھی آج  موسم خشک اور سرد رہے گا تاہم سکھر،لاڑکانہ اورجیکب آباد میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند کی توقع ہے۔

تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آج موسم   خشک  جبکہ شمالی اضلاع میں شدید سرد رہے گا۔

Advertisement

 دوسری جانب کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلو د اور موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ آج ریکارڈ کیے گئے کم ازکم درجہ حرارت میں لہہ منفی15، کالام منفی10، زیارت منفی09، اسکردو منفی07، قلات منفی06، مالم جبہ منفی05، راولاکوٹ ،کوئٹہ ،ہنزہ ،بگروٹ ، پلوامہ، بارہ مولہ منفی04، دیر،پاراچنار، شوپیاں منفی03، گلگت، اننت ناگ،سری نگرمنفی02، چترال،دروش،کاکول میں منفی01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
حالیہ سیلاب میں ریلیف آپریشن جیسی مثال تاریخ میں نہیں ملتی، وزیر خزانہ
فتنہ الخوارج کی بڑھتی پریشانی اور خارجی سرغنہ کے ہولناک انکشافات منظرعام پر
دریاؤں اور بیراجوں پر کہاں کتنا پانی؟ تازہ ترین صورتحال کے اعدادوشمار جاری
دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند، گڈو، سکھر اور کوٹری بیراج پر پانی کا دباؤ بڑھنے لگا
گلگت بلتستان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر