Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپوزیشن عدم اعتماد تحریک ولانگ مارچ معاملہ، وزیراعلیٰ پنجاب ان ایکشن

Now Reading:

اپوزیشن عدم اعتماد تحریک ولانگ مارچ معاملہ، وزیراعلیٰ پنجاب ان ایکشن

اپوزیشن عدم اعتماد تحریک و لانگ مارچ کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ان ایکشن میں آگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے اراکین قومی وصوبائی اسمبلی سے رابطے شروع ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار آج راولپنڈی جائیں گے اور ڈویژن کے اراکین قومی وصوبائی اسمبلی سے ملاقات کریں گے۔

اس کے علاوہ عثمان بزدار منتخب نمائندوں کو ترقیاتی منصوبوں اور فلاح عامہ کی اسکیموں کے حوالے سے اعتماد میں لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: اپوزیشن تحریک عدم اعتماد پرابھی سامان جمع کررہی ہے، چوہدری پرویز الہیٰ

Advertisement

ذرائع نے بتایا کہ اراکین اسمبلی کو ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ پیکیج کے تحت جاری ترقیاتی کاموں سے آگاہ کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار آج ضلع لیہ کے اراکین اسمبلی سے بھی ملاقات کریں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار لیہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ پیکیج کے حوالے سے منتخب نمائندوں کو آگاہ کریں گے۔

مزید پڑھیں: نام نہاد عوام کی دشمن حکومت کے خلاف 27 مارچ کو لانگ مارچ کرنے جا رہے ہیں، نثار کھوڑو

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر