Advertisement
Advertisement
Advertisement

خوش رہو پاکستان کے میزبان فیصل قریشی کا بچوں کیلئے خاص پیغام

Now Reading:

خوش رہو پاکستان کے میزبان فیصل قریشی کا بچوں کیلئے خاص پیغام

پاکستان کے نمبر ون انٹرٹینمنٹ چینل بول انٹرٹینمنٹ کے گیم شو “خوش رہو پاکستان” کے میزبان اور معروف ترین اداکار فیصل قریشی نے بچوں کے لیے ایک پیغام جاری کیا ہے۔

شو کے دوران فیصل قریشی نے بتایا کہ وہ صحافی اقرارالحسن کے ریسٹورنٹ “پاکستان کوزین” میں عشائیے کے لیے گئے تھے جہاں انہیں بہت سارے چھوٹے چھوٹے پیارے پیارے  بچے ملے۔

ان بچوں نے فیصل قریشی کو بتایا کہ  ہم آپ کے شو کی جو بہت ساری گیمز ہیں ان کی پریکٹس کرتے ہیں۔

ساتھ ہی بچوں نے خوش رہو پاکستان کے کنٹیسٹنٹس کے  لیے سلام بھی بھیجا۔

فیصل قریشی نے کہا کہ یہ اچھی بات ہے کہ آپ گھر میں کھیلتے ہیں، کیونکہ کچھ گیمز آپ کی ذہنی نشونما میں اہم کردادر ادا کرتے ہیں۔

Advertisement

فیصل قریشی کی میزبانی میں جاری گیم شو خوش رہو پاکستان میں بہت سے مزیدار گیمز ہیں جوآج کل شوز میں پیش کیے جارہے گیمز سے بہت مختلف ہیں۔

خوش رہو پاکستان میں بہت سے سیگمنٹس بھی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر