Advertisement
Advertisement
Advertisement

سول ایوی ایشن کا بڑا کارنامہ، لاکھوں روپے مالیت کا گمشدہ سونے کا بیگ ڈھونڈ لیا

Now Reading:

سول ایوی ایشن کا بڑا کارنامہ، لاکھوں روپے مالیت کا گمشدہ سونے کا بیگ ڈھونڈ لیا
سی اے اے

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے بڑا کارنامہ کا انجام دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  اسلام آباد ایئرپورٹ پر سول ایوی ایشن نے دو ہفتوں بعد مسافر کا لاکھوں روپے مالیت کا گمشدہ سونے کا بیگ ڈھونڈ کر بیگ کے مالک کے حوالے کردیا ہے۔

 سول ایوی ایشن حکام کے مطابق غیر ملکی ایئر لائن کے زریعے مانچسٹر سے اسلام آباد آنے والے مسافر کا بیگ گم ہوا جس میں سوار مسافر نائب خان کے بیگ میں 35 تولہ سونا تھا۔

 سول ایوی ایشن حکام  نے باتایا کہ شکایت کرنے پر سول ایوی ایشن نے سی سی ٹی وی کیمرے کے مدد سے بیگ کا سراغ لگایا۔

Advertisement

 حکام   نے بتایا کہ متاثرہ مسافر کا بیگ اسی فلائٹ میں سواردوسرا مسافر غلطی سے اپنے ہمراہ لے گیا تھا ، جس کے بعد سول ایوی نے دو ہفتوں میں گمشدہ بیگ کا سراغ لگا کر بیگ اصل مالک کے حوالے کر دیا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر