Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور میں فضائی آلودگی کم نہ ہوئی دنیا بھر میں پہلا نمبر برقرار

Now Reading:

لاہور میں فضائی آلودگی کم نہ ہوئی دنیا بھر میں پہلا نمبر برقرار

لاہور میں موسم تبدیل ہوگیا لیکن آلودگی کم نہ ہو سکی۔

محکمہ تحفظ ماحولیات کے مطابق دنیا بھر میں لاہور آلودگی میں دوسرے نمبر پر رہا جبکہ  431 پوائنٹس کے ساتھ کراسنورسک اور روس پہلے نمبر پر رہا۔

لاہور میں آلودگی کی شرح 195 پوائنٹس جبکہ کابل 174 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔

محکمہ تحفظ ماحولیات نے بتایا کہ ٹاؤن ہال اور لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس 206ریکارڈ کیا گیا جبکہ ٹاؤن شپ سیکٹر ٹو میں انڈیکس 97ریکارڈ کیا گیا۔

اس کے علاوہ سیز یونیورسٹی پنجاب آف لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس 155بذریعہ موبائل وین ریکارڈ کیا گیا جبکہ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور کا انڈیکس 148ریکارڈ کیا گیا۔

Advertisement

محکمہ تحفظ ماحولیات کے مطابق رحیم یار خان میں ایئر کوالٹی انڈیکس 110ریکارڈ کیا گیا جبکہ راولپنڈی میں ایئر انڈیکس 99ریکارڈ کیا گیا۔

فضائی آلودگی کیا ہے؟

فضائی آلودگی ہوا میں موجود وہ مادے یا ذرات ہوتے ہیں جو کہ انسانی سرگرمیوں کی بدولت فضا کا حصہ بنتے ہیں۔

فضائی آلودگی گیسوں کی زیادتی، زہریلی گیسوں، تابکاری شعاعوں، کیمیائی مادوں، ٹھوس ذرات، مائع قطرات، گرد و غبار اور دھویں وغیرہ کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے اور یہ انسانی صحت اور ماحول دونوں کو نقصان پہنچانے کا باعث بنتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
جنوبی وزیرستان میں شہادت پانیوالے سپوت فوجی اعزاز کیساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک
کراچی میں صبح سویرے بونداباندی سے موسم خوشگوار
پنجاب: روجھان میں کچے کے ڈاکوؤں کا حملہ، پانچ نوجوان اغوا
وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قطر روانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر