Advertisement
Advertisement
Advertisement

جماعت اسلامی کا لاہور کی سطح پر خواتین کا میگا ایونٹ بڑی کامیابی ہے، احمد سلمان بلوچ

Now Reading:

جماعت اسلامی کا لاہور کی سطح پر خواتین کا میگا ایونٹ بڑی کامیابی ہے، احمد سلمان بلوچ

رہنما جماعت اسلامی احمد سلمان بلوچ کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کا لاہور کی سطح پر خواتین کا میگا ایونٹ بڑی کامیابی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے تحت ‘پراؤڈ یومین فیسٹیول’ کا آج تیسرا روز ہے، رہنما جماعت اسلامی احمد سلمان بلوچ نے تیسرے روز کا افتتاح کرہے۔

اس موقع پر  انہوں نے کہا کہ فیملیز کی دلچسپی کیلئے ہر طرح کیلئے اسٹالز کا بڑے پیمانے پر اہتمام کیا گیا ہے، جماعت اسلامی کا شہر لاہور کی سطح پر خواتین کا میگا ایونٹ بڑی کامیابی ہے۔

 احمد سلمان بلوچ نے کہا کہ خواتین ہر شعبے میں بہترین کارگردگی رکھتی ہیں انکی بھرپور انداز میں حوصلہ افزائی کی گئی ہے۔

 احمد سلمان بلوچ نے مزید کہا کہ شہر لاہور کی دلچسپی کیلئے بڑی اسکرین پر پی ایس ایل کے میچز لائو دکھانے کا بندوبست ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ فیملیز اور  طالبات نے بڑی تعداد میں فیسٹیول میں شرکت کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان مذاکرات ناکام؛ پاکستان کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر