Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی صدر کا برطانوی سفیر کےبائیکاٹ کا اعلان

Now Reading:

امریکی صدر کا برطانوی سفیر کےبائیکاٹ کا اعلان

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے واشنگٹن میں برطانوی سفیر کم ڈارک سے کوئی رابطہ نہ کرنے کااعلان کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ  ٹوئیٹر پر جاری بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  کہا کہ میں برطانوی سفیر کو نہیں جانتا مگر وہ امریکا میں نا پسندیدہ شخصیت ہیں۔ یہاں ان کو اچھی نظر سے نہیں دیکھا جاتا،میرا ان کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہو گا۔

یہ اعلان مذکورہ سفیرکی جانب سے لندن کوارسال کی گئی ای میلزکے اِفشا ہونے کے بعد سامنے آیا ہے۔ ان ای  میلز  میں   ٹرمپ کی حکومتی صلاحیتوں  پر شکوک کا اظہارکیا گیا تھا۔

 واضح رہے  برطانوی  سفیر نے لندن  میں  ذمے داران  کو بھیجے گئے  سرکاری ٹیلی گرامز میں امریکی صدر کو ’اہلیت سے محروم ‘کہا تھا۔

دوسری جانب برطانوی وزیراعظم ٹریزا مے کی حکومت نے واشگنٹن میں اپنے سفیر کے لیے مکمل سپورٹ کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نیپال کے بعد مڈغاسکر میں بھی جین زی کا انقلاب، حکومت کا تختہ الٹ دیا، صدر فرار، پارلیمنٹ تحلیل
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاک افغان سرحد کشیدگی پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
ڈھاکا کی دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق
حماس نے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں
چین کا عالمی تجارتی تنظیم میں خصوصی رعایتیں نہ لینے کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر