Advertisement
Advertisement
Advertisement

کپاس کی فی ایکڑ پیداوار گزشتہ 10 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

Now Reading:

کپاس کی فی ایکڑ پیداوار گزشتہ 10 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

 کراچی، پاکستان میں کپاس کی فی ایکڑ پیداوار میں کمی کا رجحان دیکھنے میں ہے۔ فی ایکڑ پیداوار 10 سال کی کم ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی ہے ۔

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے مطابق کپاس کی فی ایکڑ پیداوار51 فیصد تک گرگئی ہے جو کہ 10 سال کی کم ترین سطح ہے

 واضح رہے، دنیا بھر میں کپاس کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ ہورہا ہے، برازیل میں فی ایکڑ پیداوار 1660 کلو پہنچ چکی ہے، ازبکستان میں 1200 کلو، ترکی 1597 کلو اور امریکا میں 1018 کلو فی ایکڑ پیداوار ہورہی ہے۔ داوار 625 کلو تک آگئی ہے جو کہ 2012ء میں فی ایکڑ 880 کلو تھی۔

اس کے برعکس پاکستان میں ریسرچ ڈیویلپمنٹ نہ ہونے کے سبب کپاس کے بیج کا معیار خراب ہورہا ہے۔

 ملک کی ضرورت پوری کرنے کے لیے درآمدی کاٹن پر انحصار کرنا پڑتا ہے۔ زرعی ملک ہونے کے باجود کپاس کی پیداور کم ہورہی ہے

Advertisement

 جس کے باعث ٹیکسٹائل انڈسٹری کو خام مال میں کمی کا سامنا ہے۔

معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ کپاس کی پیداوار میں کمی معیشت کے لیے خطرے کی علامت ہے۔ اس کا تدارک ہنگامی بنیادوں پر کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر