Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیاسی ہلچل: شہباز شریف آج چوہدری برادران سے ملاقات کرینگے

Now Reading:

سیاسی ہلچل: شہباز شریف آج چوہدری برادران سے ملاقات کرینگے
چوہدری

مسلم لیگ ن اور مسلم لیگ ق میں آج ملاقات ہو رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق شہباز شریف آج چوہدری برادران کے گھر پہنچیں گے، چوہدری شجاعت حسین سے ان کی خیریت بھی دریافت کریں گے۔

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی چوہدری برادران سے بائیس سال کے  بعد ان کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوگی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔

اس کے علاوہ شہباز شریف حکومت کے خلاف عدم اعتماد پر چوہدری برادران کا تعاون مانگیں گے۔

مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کی قیادت میں سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق، چئیرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی رانا تنویر ڈپٹی اور سیکرٹری ن لیگ عطاتارڑ چوہدری برادران کی رہائش گاہ جائیں گے۔

Advertisement

ملاقات میں ق لیگ کی جانب سے چوہدری شجاعت حسین ، پرویزالہی ، مونس الہی اور سالک حسین موجود ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: خانیوال واقعہ: تمام گناہگاروں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر