Advertisement
Advertisement
Advertisement

ابھشیک بچن کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں کیوں شامل کیا جاتا ہے؟

Now Reading:

ابھشیک بچن کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں کیوں شامل کیا جاتا ہے؟

بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کے بیٹے و اداکار ابھیشیک بچن کا نام سال 2009 سے  گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا ہے۔

بالی ووڈ کے جانے مانے اداکار ابھیشیک بچن نے رواں ماہ اپنی 46ویں سالگرہ منائی ہے کنہون نے کم عمری میں ہی اپنے اداکاری کے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔

ابھیشیک بچن شاید بالی ووڈ کے سب سے زیادہ انڈرریٹڈ اداکاروں میں سے ایک ہیں اور ٹرولرز کے پسندیدہ میں سے ایک ہیں، جو انہیں معمولی بہانے پر ٹرول کرتے رہتے ہیں۔

لیکن کیا آپ یہ بات جانتے ہیں کہ سال 2009 سے اداکار ابھیشیک بچن کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ  میں شامل کیا جاتا ہے۔

Advertisement

 اس کی وجہ یہ ہے کہ ابھیشیک بچن نے سال 2009 میں اپنی فلم ’دہلی 6‘ کی تشہیر کے دوران لگاتار 12 گھنٹے مختلف مقامات پر پبلک اپیئرنس دی تھی۔

اس دوران جونیئر بچن نے ریڈ کارپٹ پر واک کی، آٹوگراف پر دستخط کیے، فلم کا تعارف کروایا اور غازی آباد، نوئیڈا، فرید آباد، دہلی، گڑگاؤں، چندی گڑھ اور ممبئی سمیت 7 شہروں میں ایک مدت میں انٹرویو دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر