Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہین شاہ کو ‘ویلنٹائن ڈے’ کا تحفہ موصول

Now Reading:

شاہین شاہ کو ‘ویلنٹائن ڈے’ کا تحفہ موصول
شاہین شاہ کو 'ویلنٹائن ڈے' کا تحفہ موصول

پاکستان سپر لیگ 7 میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر پاکستان کے اسٹار کرکٹر شاہین شاہ آفریدی نے  ویلنٹائن ڈے پر ملنے والے تحفے کی تصویر شیئر کی ہے۔

شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو ملنے والے تحفے میں خوبصورت گلدستہ اور اس پر لگا ایک غبارہ ، ساتھ ہی اس پر ویلنٹائن ڈے کا کارڈ بھی شامل ہے۔

قومی کرکٹر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ ’شکریہ! میری محبت۔

شاہین شاہ کو 'ویلنٹائن ڈے' کا تحفہ موصول

تاہم شاہین کی جانب سے یہ واضح نہیں کیا گیا کہ اس دن انہیں یہ تحفہ کس کی جانب سے بھیجا گیا ہے۔

Advertisement

کرکٹر نے انسٹاگرام اسٹوری پر تحفے کی تصویر شیئر کی جو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز انسٹاگرام، ٹوئٹر اور فیس بک پر وائرل ہے۔

واضح رہے کہ شاہین شاہ آفریدی پاکستان کے تجربہ کار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی سے شادی کریں گے، اس خبر کی تصدیق دونوں نے پچھلے سال کی تھی۔

یاد رہے کہ شاہین شاہ جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز کی قیادت کر رہے ہیں، جہاں ان کی ٹیم اچھی فارم میں نظر آرہی ہے کیونکہ وہ پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں
ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی
بھارت کی ہٹ دھرمی ویمنز ورلڈ کپ میں بھی برقرار، میچ سے پہلے ہاتھ نہیں ملایا
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر