Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق آسٹریلوی رگبی اسٹار کی جنسی ہراسگی کیس میں اپیل منظور

Now Reading:

سابق آسٹریلوی رگبی اسٹار کی جنسی ہراسگی کیس میں اپیل منظور

آسٹریلیا کے سابق رگبی کھلاڑی جیریڈ ہین کی جنسی ہراسگی کیس میں کورٹ نے نظر ثانی کی اپیل منظور کر لی ہے۔

جیریڈ ہین پر ایک 26 سالہ خاتون نے الزام لگایا تھا کہ رگبی لیگ کے کھلاڑی جیریڈ نے اپنے نیو ساؤتھ ویلز کے گھر میں جنسی طور پر ہراساں کیا تھا۔

جنسی ہراسگی کے کیس میں جیریڈ ہین کو عدالت نے گزشتہ سال مئی میں پانچ سال کے لئے جیل کی سزا سنائی تھی۔

غیر ملکی خبر رساں اداے کے مطابق جیریڈ ہین کی فوجداری اپیل پر عدالت نے نو ماہ کے بعد دوبارہ مقدمہ چلانے کا حکم دے دیا ہے۔

 لیکن ریاست کی فوجداری اپیل کی عدالت نے ان کی سزاؤں کو رد کر دیا ہے اور دوبارہ مقدمہ چلانے کا حکم دیا ہے۔

Advertisement

خاتون کے وکیل نے کہا تھا کہ میری موکلا کو جیریڈ ہین نے اپنی خواب گاہ میں جنسی طور پر ہراساں کیا اور انہیں دو زخم بھی آئے۔

جیریڈ ہین نے اپنے اوپر لگنے والے الزامات کی سختی سے تردید کی اور کہا کہ خاتون کو لگنے والی چوٹ ایک اتفاقیہ حادثہ تھی۔

واضح رہے کہ مشہور رگبی کھلاڑی جیریڈ ہین سب سے زیادہ ہائی پروفائل ایتھیلیٹس میں سے ایک تھے ، ان کا نام ریپ کیس میں آنے کے بعد آسٹریلیا میں شدید بحث ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر