Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ میرب علی کی عاصم اظہر کے کنسرٹ پر ڈانس ویڈیو وائرل

Now Reading:

اداکارہ میرب علی کی عاصم اظہر کے کنسرٹ پر ڈانس ویڈیو وائرل

اداکارہ میرب علی کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

میرب علی نے حال ہی میں اپنے منگیتر گلوکارعاصم اظہر  کے کنسرٹ میں شرکت کی جہاں انھوں نے ڈانس بھی کیا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by ApniISP.Com (@apniisp)

Advertisement

گزشتہ روز کراچی میں گلوکار عاصم اظہر کا میوزک کنسرٹ تھا جس میں ان کی منگیتر  میرب علی نے بھی شرکت کی۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ میرب پروگرام سے لطف اندوز ہو رہی ہیں اور ساتھ ساتھ گنگنا بھی رہی تھی۔

یاد رہے کہ اداکارہ میرب علی آجکل مشہور ڈرامہ سیریل” صنف آہن” میں کام کرتی نظر آ رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر