Advertisement
Advertisement
Advertisement

4 سال میں 539 ارب روپے کی وصولی ریکارڈ کامیابی ہے، چیئرمین نیب

Now Reading:

4 سال میں 539 ارب روپے کی وصولی ریکارڈ کامیابی ہے، چیئرمین نیب
جاوید اقبال

چیئرمین نیب جاویداقبال کا کہنا ہےکہ نیب احتساب سب کیلئےکی پالیسی پرعمل کررہاہے۔

چیئرمین نیب جاویداقبال کی زیرصدارت ایگزیکٹوبورڈ کا اجلاس ہوا ، ڈپٹی چیئرمین نیب و دیگر سینئرافسران ے اجلاس میں شرکت کی۔

جاوید اقبال نے کہاکہ  گزشتہ 4 سال میں بڑی مچھلیوں کوبلایا جن کاسوچ بھی نہیں سکتےتھے،احتساب عدالتوں نے 1405 ملزمان کوسزاسنائی۔

چیئرمین نیب نے کہاکہ گزشتہ 4 سال میں 539 ارب روپے ریکورکرنا ریکارڈ کامیابی ہے، احتساب عدالتوں میں 1335 ارب کے 1237 ریفرنسززیرسماعت ہیں۔

انہوں نے کہاکہ عالمی اداروں کےمطابق 59 فیصدافراد نےنیب پراعتماد کا اظہارکیا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم پاکستان 23 سال بعد 23 فروری کو روس کا دورہ کریں گے

  یہ بھی پڑھیں:  اتحادیوں نےکہہ دیاوہ ریاست کیساتھ ہیں، شاہدخاقان

یہ بھی پڑھیں: کورونا وائرس سے مزید27 افراد جاں بحق

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر