Advertisement
Advertisement
Advertisement

تعلیمی اداروں کے حوالے سے صوبائی وزیر تعلیم کا انتہائی اہم بیان سامنے آگیا

Now Reading:

تعلیمی اداروں کے حوالے سے صوبائی وزیر تعلیم کا انتہائی اہم بیان سامنے آگیا

تعلیمی ادارے اچانک بند کرنے کا اعلان

تعلیمی اداروں کے حوالے سے صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا انتہائی اہم بیان سامنے آگیا۔

مراد راس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ کل 16 فروری 2022 بروز بدھ سے لاہور اور راولپنڈی سمیت صوبے بھر کے تمام سکول عام شیڈول کے مطابق کھول دئیے جائیں گے۔

مراد راس نے کہا کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ایس او پیز پر عملدرآمد کو ہر ممکن یقینی بنائیں۔

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا مزید کہنا تھا کہ فیصلے کا اطلاق صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی سکولوں پر ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر