پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر کی تصویرسوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی۔
اداکارہ صبا قمر کی مسٹرڈ لباس میں ملبوس تصویرکو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یاد رہے کہ اداکارہ صبا قم سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں سے مضبوط تعلق قائم رکھتیں ہیں۔
واضح رہے کہ پاکستان کی دلکش اور خوبرو اداکارہ صبا قمرجو نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی شہرت یافتہ ہیں۔ ان کے مداحوں کی تعداد بھی ان گنت ہے جو ان کی اداکاری، اسٹائل اوراندازکے دیوانے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
