Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسرائیلی مظالم دکھانے پر 2 فلسطینی صحافی نوکری سے برطرف

Now Reading:

اسرائیلی مظالم دکھانے پر 2 فلسطینی صحافی نوکری سے برطرف
فلسطینی صحافی

فلسطینی صحافی

اسرائیلی کے مظالم سے متعلق سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے پر 2 فلسطینی صحافیوں کو نوکری سے برطرف کردیا گیا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جرمنی کے نشریاتی ادارے میں کام کرنے والے فلسطینی صحافی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اسرائیلی مظالم سے متعلق پوسٹ کی جو ان سے برداشت نہ ہوا۔

جرمنی نشریاتی ادارے ’ڈی ڈبلیو‘ کی جانب سے اسرائیلی مظالم سے متعلق پوسٹ کو یہودی مخالف پوسٹ قرار دیا گیا اور ایک ٹوئٹ کی پاداش میں 2 فلسطینی صحافیوں کو نوکری سے برطرف کردیا۔

نشریاتی ادارے نے فلسطینی صحافی یاسر ابو مالک اور زاہی علوی کو صرف سوشل میڈیا پر اسرائیل کے خلاف پوسٹ کرنے پر ملازمت سے برطرف کیا۔

حیران کن طور پر دونوں فلسطینی صحافیوں کو ایک انکوائری کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد ملازمت سے برطرف کیا اور وہ اسرائیلی مظالم کے خلاف کی جانے والی پوسٹ 2014 کی تھی جس میں انہوں نے فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم پر شدید تنقید کی تھی۔

Advertisement

 فلسطینی صحافیوں کی جانب سے کی جانے والی پوسٹ کو رپورٹ میں یہودی مخالف پراپیگنڈہ قرار دیتے ہوئے اسے ’اینٹی سیمیٹزم‘ کی مہم کا حصہ قرار دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نو منتخب میئر نیویارک زہران ممدانی نے اردو میں گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر