Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسٹریلیا کا اپنا ریگولراسکواڈ بھیجنامتاثر کن ہے، ڈیوڈ گوور

Now Reading:

آسٹریلیا کا اپنا ریگولراسکواڈ بھیجنامتاثر کن ہے، ڈیوڈ گوور

آسٹریلیا کا اپنا ریگولر مکمل اسکواڈ بھیجنا متاثر کن ہے۔ مجھے امید ہے کہ وہ اس پر قائم رہیں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے بہت سے بین الاقوامی کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ متعدد معروف کرکٹ مبصرین کو بھی اپنی طرف متوجہ کیا ہے۔ ان میں شامل دو نمایاں شخصیات، ایرن ہالینڈ اور ڈیوڈ گوور نے پاکستان میں کرکٹ کے جذبے اور پی ایس ایل کی انتظامیہ کی تعریف کی ہے۔

آسٹریلیا کے 24 سال بعد دورہ پاکستان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ڈیوڈ گوور کا کہنا تھا  کہ امید ہے پاکستان کی جانب سے آسٹریلیا کی ٹیم کا پرتپاک استقبال کیا جائے گا۔ گذشتہ روزایرن ہالینڈ کے ساتھ بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کا اپنا مکمل سکواڈ بھیجنا بہت متاثر کن ہے۔ مجھے امید ہے کہ وہ اس پر قائم رہیں گے اور مجھے امید ہے کہ وہ اس سے لطف اندوز ہوں گے۔

 

 

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی سرزمین پر ان کا شاندار خیرمقدم کیا جائے گا، ان کی دیکھ بھال کی جائے گی، اوران کے پاس بہت کچھ ہو گا۔

دریں اثنا، آسٹریلیوی پریسنٹر اور ماڈل ایرن ہالینڈ نے پاکستان میں کام کرنے کا اپنا تجربہ بھی شیئر کیا۔ ایرن کا کہنا تھا کہ پاکستان میں یہ میرا تیسرا موقع ہے اور یہ  تجربہ نہایت شاندار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت کی ہٹ دھرمی ویمنز ورلڈ کپ میں بھی برقرار، میچ سے پہلے ہاتھ نہیں ملایا
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر