Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک چین مشترکہ فوجی مشق کا انعقاد

Now Reading:

پاک چین مشترکہ فوجی مشق کا انعقاد
چین

چین اور پاکستان ایک ماہ تک مشترکہ فوجی مشق کا انعقاد کریں گے تاکہ دونوں فوجیوں کے مابین باہمی تعاون کو فروغ دیا جاسکے۔

 تفصیلات کے مطابق مشترکہ طور پر دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت بھی اس کا حصہ ہے جن میں چین کے ساتھ مشترکہ منصوبوں کا تحفظ یقینی بنایا جاتا ہے۔

چینی وزارت قومی دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عوامی لبریشن آرمی کی خصوصی فورس برگیڈ ’واریر ‘ کا ایک چینی یونٹ مشترکہ مشق میں حصہ لے رہا ہے۔

Advertisement

چین اور بھارت کی مشترکہ فوجی مشقیں

چینی وزارت نے کہا کہ یہ دونوں ممالک کی اسپیشل فورسز کے مابین ساتواں “واریر” سیریز کی مشق ہے ، انہوں نے نوٹ کیا کہ یہ مشقیں ایک دوسرے کے جنگی تجربے سے سیکھنے اور سیکیورٹی کے خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت کو بڑھانے اور تعاون کو بہتر بنانے پر مرکوز رکھیں گی۔

بیان کے مطابق، ایک نیا مشق مضمون ، اہم سہولیات کا مشترکہ دفاع ، مشقوں میں شامل کیا جائے گا ، کیونکہ فوجی پہاڑی علاقوں میں انسداد دہشت گردی میں حصہ لیں گے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر