Advertisement
Advertisement
Advertisement

چاند پر جانے والے مشن میں پہلی بار خاتون بھی شامل

Now Reading:

چاند پر جانے والے مشن میں پہلی بار خاتون بھی شامل

 امریکی خلائی ادارے  ناسا کی جانب سے چاند پر جانے والے مشن میں خاتون کو شامل کرنے کا اعلان کیاگیا ہے  ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  2024 لونر مشن میں ایک خاتون خلا باز کے لیے خصوصی نشست مختص کی گئی ہے جو پہلی بار چاند کی سطح پر چہل قدمی بھی کریں گی۔

 اس حوالے سے  ناسا کے ایڈمنسٹریٹر کا کہنا ہے کہ یہ علامتی ہو یا غیر علامتی مگرایسا پہلی بار ہو گا کہ ایک خاتون چاند کی سطح پر قدم رکھیں گی۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس مشن کا نام یونانی دیوتا ’اپالو ‘کی جڑواں بہن ’آرٹیمس ‘کے نام پر رکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ چاند کی سطح پر آج تک 12 انسانوں نے قدم رکھا ہے اور وہ تمام کے تمام مرد تھے  ۔چاند پر کون سی خاتون پہلا قدم رکھیں گی اس بات کا فیصلہ اب تک نہیں ہوسکا ہے لیکن  ناسا کا کہنا ہے کہ ان کے ادارے میں کام کرنے والی 12 خواتین میں سے کسی ایک کے حصے میں یہ خوش نصیبی آئے گی۔

Advertisement

ان 12 خواتین میں سے فوجی پائلٹ اين مکلين، انٹرنيشنل اسپيس اسٹيشن ميں ذمہ داریاں انجام دینے والی کرسٹينا کوک، ناسا میں موجود خلا باز جيسيکا مائر اور سابقہ ایئر فورس پائلٹ نکول مين زیادہ نمایاں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر