Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی، پاک بحریہ کی مشق سی سپارک 2022 کی افتتاحی تقریب کاانعقاد

Now Reading:

کراچی، پاک بحریہ کی مشق سی سپارک 2022 کی افتتاحی تقریب کاانعقاد
نیول ہیڈکوارٹرز

ایران کے پاکستان میں سفیر رضا امیری مقدم کا نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ

کراچی میں پاک بحریہ کی مشق سی سپارک 2022 کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

افتتاحی تقریب میں مشق کے مقاصد اور حکمت عملی پر بریفنگ دی گئی۔

مشق سی سپارک کے انعقاد کا مقصد پاک بحریہ کی جنگی تیاری اور منصوبہ بندی کی عملی جانچ ہے، مشق سی سپارک 2022 میں بحری اثاثوں کے علاوہ بری اور فضائی افواج کے اہلکار اور اثاثے بھی شریک ہوں گے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق افتتاحی تقریب میں وزارت دفاع، داخلہ، بحری امور اور نیشنل سیکیورٹی ڈویژن کے نمائندگان بھی شریک تھے۔

Advertisement

مشق سی سپارک 2022 محفوظ میری ٹائم ماحول کے لئے پاک بحریہ کے عزم کی مظہر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر